Swat

سوات، تیز آندھی و طوفان کے بعد بارش، موسم سرد

سوات     (باخبرسوات ڈاٹ کام)    سوات میں تیز آندھی اور طوفان کے بعد بارش سے موسم سرد ہوگیا۔ پیر کی سہ پہر مینگورہ شہر اور سوات کے بیشتر علاقوں میں تیز آندھی اور طوفان کے بعد بارش کا سلسلہ شروع ہوگیا جس کی وجہ سے موسم سرد ہوگیا۔

متعلقہ خبریں

تبصرہ کریں