سوات (باخبرسوات ڈاٹ کام) سوات کے علاقے نوخارہ میں چار سالہ بچہ پانی کے ٹب میں گرکر جاں بحق ہوگیا۔ پولیس کے مطابق شعیب ولد عمر حیات اپنے گھر میں کھیل رہا تھا کہ اس دوران پانی سے بھرے ٹب میں گرکر جاں بحق ہوگیا جسے بعد ازاں مقامی قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا۔
Swat
