سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام) سوات کے علاقہ چارباغ میں نوجوان نہاتے ہوئے دریا سوات میں ڈوب کر جاں بحق ہوگیا، تیس سالہ قیموس خان ساکن چارباغ دریا سوات میں نہا رہا تھا کہ تیز موجوں کی نذر ہوگیا، بعد میں ڈیلے کے مقام پر ان کی لاش دریا سے نکال لی گئی۔
Swat