سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام) وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان کی والدہ انتقال کر گئیں، ان کی نماز جنازہ میں وزیراعلیٰ محمود خان کے علاؤہ سپیکر صوبائی اسمبلی مشتاق غنی، صوبائی وزراء محب اللہ خان، ڈاکٹر امجد علی، ڈاکٹر ہشام انعام اللہ خان، چیئرمین ڈیڈیک سوات فضل حکیم خان، ممبران قومی و صوبائی اسمبلی اور دیگر اعلیٰ سول و فوجی حکام نے شرکت کی، بعد میں ان کو آبائی قبرستان خریڑئی مٹہ میں سپرد خاک کردیا گیا۔ فاتحہ خوانی ان کی رہائش گاہ مٹہ میں ہورہی ہے۔
Swat
