Swat

سوات، جمعرات سے بارش و برف باری کا نیا سلسلہ شروع ہونے کا امکان

سوات    (باخبر سوات ڈاٹ کام)   سوات میں آج جمعرات سے بارش و برف باری کا نیا سلسلہ شروع ہونے کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق بدھ اور جمعرات کی درمیانی شب سے میدانی علاقوں میں بارش اور بالائی پہاڑوں پر برف باری شروع ہونے کا امکان ہے۔ یہ سلسلہ ایک سے دو روز تک جاری رہنے اور موسم مزید سرد ہونے کا امکان ہے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔