Swat

سوات، عوام کی طرف سے دریاکنارے بائی پاس روڈ پرزمین ہموار کرنے کا سلسلہ شروع

سوات   (باخبر سوات ڈاٹ کام)     سوات میں لاک ڈاؤن کا فائدہ اٹھاتے ہی دریائے سوات کے کنارے بائی پاس روڈ پرزمین ہموار کرنے کا سلسلہ شروع کردیا گیا۔ حکومت اور انتظامیہ کی جانب سے بائی پاس روڈ پر دریائے سوات کے کنارے آبادی پر پابندی ہے۔ انتظامیہ اور پولیس جب اس وقت کرونا وائرس میں مصروف ہیں،اس  کا فائدہ اٹھاتے ہوئے بعض لوگوں نے یہ کام شروع کردیا ہے۔

متعلقہ خبریں

تبصرہ کریں