Swat

سوات، مزید 6 افراد میں کرونا کی تصدیق ہوگئی

سوات    (باخبر سوات ڈاٹ کام)      سوات میں مزید 6 افراد میں کرونا وائرس کی تصدیق ہوگئی۔ انتظامیہ کے جاری کردہ بیان کے مطابق ضلع سوات میں کورونا وائرس سے متعلق لیے گئے 17 نمونوں میں سے 11کے ٹیسٹ نتائج منفی آئے ہیں۔ چھے ٹیسٹوں کے نتائج مثبت آئے ہیں۔ مثبت آنے والے ٹیسٹوں میں دو کا تعلق بحرین، دو دنگرام اور دو کا تعلق گنبد میرہ سے ہے۔ مذکورہ متاثرین میں دو افراد کا تعلق کورونا وائرس سے فوت شدہ شخص کے قریبی رشتہ دار وں میں سے ہے۔ دنگرام اور گنبد میرہ کو بھی بحرین کی طرح فوری طور پر قرنطینہ کیا گیا ہے۔ گنبد میرہ سے لیے گئے سات افراد کے ٹیسٹوں کے نتائج آنا ابھی باقی ہیں۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

★ ★ ★ ★ ★
اوسط ریٹنگ: ⭐ 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔