Swat

مینگورہ شہر سمیت سوات کے بیشتر علاقوں میں بارش سے موسم خوشگوار

سوات     (باخبر سوات ڈاٹ کام)      مینگورہ شہر سمیت سوات کے بیشتر علاقوں میں بارش سے موسم خوشگوار ہوگیا۔ محکمہ موسمیات نے رواں ہفتہ سوات میں مزید بارش کا امکان ظاہر کیا ہے اور الرٹ کیا ہے کہ بارشوں سے ندی نالوں میں تیز پانی کے بہاؤ کا بھی امکان ہے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔