سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام) سوات میں بارش کا نیا سلسلہ شروع ہونے سے موسم خوشگوار ہوگیا۔ جمعہ کو مینگورہ شہر سمیت ضلع کے مختلف علاقوں میں ہلکی بارش سے میدانی علاقوں میں موسم خوشگوار ہوگیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق بارش کا یہ سلسلہ پیر کے روز تک وقفے وقفے سے جاری رہنے کا امکان ہے۔
Swat
