Swat

سوات،ہفتہ کو لاک ڈاؤن کی وجہ سے بیشتر دکانیں بند رہیں

سوات  (باخبر سوات ڈاٹ کام)    سوات میں ہفتہ کو لاک ڈاؤن کی وجہ سے بیشتر دکانیں بند رہیں۔ انتظامیہ کی جانب سے مخصوص دکانوں کو صبح نو سے شام سات بجے تک کاروبارکی اجازت حاصل تھی۔اس کے علاوہ تمام کاروبار بند رہا۔ انتظامیہ کے مطابق آج اتوار کو بھی لاک ڈاؤن برقرار رہے گا اور پیر سے بازار ایس او پیز کے تحت کھلا رہے گا۔ میڈسن کی دکانیں چوبیس گھنٹے کھلی رہیں گے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

★ ★ ★ ★ ★
اوسط ریٹنگ: ⭐ 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔