Swat

سوات لیویز کا اہلکار کورونا سے جاں بحق

سوات   (باخبر سوات ڈاٹ کام)    سوات لیویز کا اہلکار کورونا وائرس سے جاں بحق ہوگیا۔ حیدر علی وبا کے دوران ڈیوٹی کر رہا تھا کہ چند دن پہلے کورونا کا شکار ہوگیا۔ سیدو شریف ہسپتال میں زیر علاج تھا کہ جمعرات کو ہسپتال کے کورونا وارڈ میں انتقال کرگیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔