Swat +A -Aکبل، چھے سالہ بچہ نہر میں ڈوب کر جاں بحق July 11, 2020 Ba Khabar Swat 1 مناظرہ Swat سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام) تحصیل کبل کے علاقہ کوزہ بانڈئی میں چھے سالہ بچہ نہر میں ڈوب کر جاں بحق ہوگیا۔ عطاء اللہ نہر میں نہا رہا تھا کہ ڈوب گیا۔ ریسکیو ترجمان کے مطابق ان کے غوطہ خوروں نے تین گھنٹے آپریشن کے بعد بچے کی لاش نہر سے نکال لی۔