Swat +A -Aمینگورہ کے سیاحتی مقام فضاگٹ میں نوجوان دریائے سوات میں نہاتے ہوئے ڈوب گیا April 17, 2023 4 مناظرہ Swat (باخبر سوات ڈاٹ کام)مینگورہ کے سیاحتی مقام فضاگٹ میں نوجوان دریائے سوات میں نہاتے ہوئے ڈوب گیا۔ ریسکیو کے مطابق 19 سالہ محمد زبیر دریا میں نہا رہا تھا کہ ڈوب گیا۔ ریسکیو اہلکاروں نے نوجوان کی لاش دریائے سوات سے نکالیا۔ اشتہار / Advertisement