Swat

سوات، بارش سے موسم خوشگوار، بیشتر علاقوں میں ژالہ باری

(باخبر سوات ڈاٹ کام) سوات میں بارش سے موسم خوشگوار ہوگیا۔ جمعرات کو دوپہر کے بعد مینگورہ شہر سمیت سوات کے بیشتر علاقوں میں بارش اور ژالہ باری ہوئی، جس سے میدانی علاقوں میں موسم خوشگوار اور بالائی علاقوں میں سرد ہوگیا۔

اشتہار / Advertisement

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔