Swat

کالام، ڈرائیور مٹی کا تودہ گرنے سے جاں بحق

(باخبرسوات ڈاٹ کام) کالام میں ڈرائیور مٹی کا تودہ گرنے سے جاں بحق ہوگیا۔ ضیاء اللہ ساکن سیر گورگن ایکسکویٹر پر کھدائی کا کام کر رہا تھا کہ اس دوران اس پر مٹی کا تودہ آگرا جس میں وہ دب گیا۔ مقامی لوگوں نے امدادی کارروائی کرتے ہوئے اس کو زخمی حالت میں نکال کر ہسپتال منتقل کیا، لیکن وہ جانبر نہ ہوسکا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔