Swat

نشاط چوک، بجلی بلوں میں اضافے کے خلاف ایک اور بڑا مظاہرہ

(باخبر سوات ڈا ٹ کام) بجلی کے بھاری بلوں کے خلاف سوات میں احتجاج کا سلسلہ جاری ہے۔ پیر کو نشاط چوک میں بجلی بلوں میں اضافے کے خلاف بڑا احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ مظاہرین نے نشاط چوک میں تینوں جانب سڑکوں کو ٹریفک کے لئے بند کیا تھا۔ مظاہرین کا کہنا تھا کہ حالیہ بجلی بلوں میں اضافہ عوام کو خود کشی کرنے پر مجبور کر رہے ہیں۔ مظاہرین نے مطالبہ کیا کہ فوری طور پر بجلی کے بلوں میں ظالمانہ اضافہ واپس لیا جائے۔ ورنہ سوات کے عوام بھی بجلی بل جمع نہ کرانے پر مجبور ہو جائیں گے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔