Swat

مہنگائی کے خلاف جماعت اسلامی کی اپیل پر پورے سوات میں مظاہرہ

(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات میں حالیہ مہنگائی، بجلی، پٹرول کی قیمتوں میں بے تحاشا اضافے کے خلاف جماعت اسلامی کی اپیل پر مینگورہ شہر سمیت سوات کے تمام چھوٹے بڑے شہروں میں احتجاجی مظاہرے کئے۔ سوات بار ایسوی ایشن کی اپیل پر وکلا نے ہڑتال کی اور عدالتوں سے بائیکاٹ کیا۔ جماعت اسلامی کی جانب سے منگورہ شہر،اوڈیگرام،بریکوٹ،کبل،مٹہ،مدین،کالام،چارباغ اور خوازہ خیلہ سمیت ہر چھوٹے بڑے گاؤں میں احتجاجی مظاہرے کئے گئے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔