Swat +A -Aسوات، بارش سے موسم خوشگوار ہوگیا September 6, 2023 14 مناظرہ Swat (باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات میں بارش سے موسم خوشگوار ہوگیا۔ مینگورہ شہر سمیت ضلع کے بیشتر علاقوں میں بارش سے دن کے وقت موسم خوشگوار اور راتیں سرد ہونے لگیں۔ بالائی علاقوں میں بارش کے بعد سردی کا آغاز ہوگیا۔ اشتہار / Advertisement