Swat

مینگورہ یوسف آباد، موٹر کار اور موٹر سائیکل میں تصادم، ایک جاں بحق

(باخبر سوات ڈاٹ کام)مینگورہ کے علاقہ یوسف آباد بنڑ میں موٹر کار اور موٹر سائیکل کے درمیان تصادم کے نتیجے میں موٹر سائیکل سوار 27 سالہ ذیشان ولد گل محمد ساکن کوکارئی موقع پر جاں بحق ہوگیا۔ پولیس کے مطابق حادثہ کے نتیجے میں موٹر سائیکل سوار موقع ہی پر جاں بحق ہوگیا۔ پولیس نے رپورٹ درج کردی۔

اشتہار / Advertisement

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔