(باخبر سوات ڈاٹ کام)مینگورہ بائی پاس پر موٹر کار اور موٹر سائیکل میں تصادم کے نتیجے میں چار افراد زخمی ہوئے۔ ریسکیو کے مطابق ان کے اہلکاروں نے امدادی کارروائی کرتے ہوئے چاروں زخمیوں کو طبی امداد کے لئے ٹراما سینٹر سیدو شریف منتقل کیا۔