Swat

جماعت اسلامی سوات کے ضلعی مجلس شوریٰ کااہم اجلاس

(باخبرسوات ڈاٹ کام) جماعت اسلامی ضلع سوات کے ضلعی مجلس شوریٰ کاایک اہم اجلاس دفتر جما عت اسلامی میں منعقد ہوا۔اجلاس کی صدارت امیر جما عت اسلامی ضلع سوات حمید الحق نے کی۔اجلاس سے خطاب کر تے ہو ئے حمیدالحق نے کہا کہ الیکشن کمیشن نگران حکومت کے ساتھ مل کر عام انتخابات کو ملتوی کر نے کے لیے تا خیری حربے استعمال کر رہا ہے، جو کہ ہمیں کسی طرح قابل قبول نہیں۔ انہوں نے کہا کہ الیکشن کمیشن فوری طور پر انتخابات کا اعلان کریں، تاکہ عوام اپنی مرضی سے آئندہ 5 سال کے لیے اپنے نما ئندے منتخب کر سکیں۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔