Swat

جے یو آئی کا اسرائیل کے مظالم کے خلاف مظاہرہ

(باخبرسوات ڈاٹ کام)جے یو آئی (ف) سوات نے فلسطین کے حق اور اسرائیل کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا۔ مظاہرین ضلعی امیر قاری فتحت اللہ کی قیادت میں جلوس کی شکل میں نشاط چوک پہنچے اور وہاں اسرائیل کے خلاف اور فلسطینیوں کے حق میں نعرے بازی کی۔ مقررین نے اپنے خطاب میں مطالبہ کیا کہ فلسطین پر حملے بند کئے جائیں۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔