Swat

مٹہ،ٹریفک حادثات،اے این پی کے کونسلر سمیت دو افراد جاں بحق

(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات کی تحصیل مٹہ میں ٹریفک کے دو مختلف حادثات میں اے این پی کے کونسلر سمیت دو افراد جاں بحق ہوگئے۔ یخ کوہے بیدرہ موٹر کار نے راہ چلتے اے این پی کے کونسلر ظفر علی خان ساکن بیدرہ کو ٹکر ماری جس سے وہ جاں بحق ہوگئے۔ مٹہ ہی کے علاقہ اشاڑے میں تیز رفتار رکشہ کی ٹکر سے55سالہ دلبر ساکن گلشاہ مٹہ جاں بحق ہوگیا۔

اشتہار / Advertisement

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔