Swat

بائی پاس روڈ مینگورہ،موٹر سائیکل گرنے سے نوجوان جاں بحق، چچازاد شدید زخمی

(باخبر سوات ڈاٹ کام)مینگورہ بائی پاس پر موٹر سائیکل گرنے سے22 سالہ نوجوان جاں بحق اور چچازاد شدید زخمی ہوگیا۔ہارون اپنے چچا زاد کے ساتھ دکان جارہا تھا کہ موٹر سائیکل گرنے سے ہارون موقع پر جاں بحق اور چچا زاد منصور شدید زخمی ہوگیا جن کو طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کیا گیا۔

متعلقہ خبریں

تبصرہ کریں