(باخبر سوات ڈاٹ کام) سوات کی تحصیل کبل کے علاقے برہ بانڈئی میں ٹریفک حادثہ، موٹر کار کی ٹکر سے پیدل چلنے والا نوجوان شدید زخمی ہوگیا۔ نوجوان کو شدید زخمی حالت میں ہسپتال منتقل کردیا گیا۔ ہسپتال میں کوما کی حالت میں علاج کیاجا رہا ہے۔ پولیس نے موٹر کار ڈرائیور کی تلاش شروع کردی۔
Swat
