Swat

سوات، بارش و برف باری کا سلسلہ جاری،سردی کی شدت میں اضافہ

(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات میں دوسرے روز بھی بارش و برف باری کا سلسلہ جاری رہا جس کی وجہ سے سردی کی شدت میں مزید اضافہ ہوگیا۔ پیر کو میدانی علاقوں میں وقفے وقفے کے ساتھ بارش، ملم جبہ، کالام اور دیگر بالائی علاقوں میں برف باری کا سلسلہ جاری رہا۔ برف باری دیکھنے کے لئے ملک بھر سے سیاحوں کی سوات آمد جاری ہے۔

اشتہار / Advertisement

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔