Swat

سوات، بیشتر علاقوں میں بارش سے موسم خوشگوار

(باخبر سوات ڈاٹ کام)مینگورہ شہر سمیت سوات کے بیشتر علاقوں میں بارش سے موسم خوشگوار ہوگیا۔ ہفتہ کو میدانی علاقوں میں بارش سے گرمی کا زور کم ہوگیا اور موسم خوشگوار ہوگیا۔ بالائی علاقوں میں بارش سے موسم سرد ہوگیا۔ سوات آنے والے سیاح سوات کے خوشگوار موسم اور قدرتی نظاروں سے محظوظ ہوتے رہے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔