Swat

سوات،بدامنی اور پولیس چوکیوں پر حملوں کے خلاف مظاہرہ

(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات میں بدامنی اور پولیس چوکیوں پر حملوں کے خلاف مینگورہ میں احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ مظاہرین سے خطاب کرتے ہوئے ڈاکٹر خالد محمود نے کہا کہ سوات میں امن، سوات کے عوام کی قربانیوں سے بحال ہو اہے۔ امن کے قیام کیلئے سوات کے 25 لاکھ لوگوں نے تاریخی جلا وطنی اختیار کی، لیکن اب ہم کسی بھی صورت سوات میں بدامنی برداشت نہیں کریں گے۔ افسوس کا مقام ہے کہ اداروں اور فورسز کی موجودگی میں پولیس پر حملے ہو رہے ہیں، جو کسی بھی صورت قبول نہیں۔ گذشتہ شب دہشت گردوں کے حملے میں شہید ہونے پولیس اہلکار کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہیں۔ دہشت گردی کے خلاف بھر پور آواز اٹھائینگے اور امن کی خاطر ہر حد تک جائینگے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

★ ★ ★ ★ ★
اوسط ریٹنگ: ⭐ 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔