(باخبر سوات ڈاٹ کام)تحصیل بریکوٹ کے علاقہ ترنگ شموزئی میں 17 سالہ جوان نے خود پر فائرنگ کرکے خود کشی کرلی۔ پولیس کے مطابق زبیر ولد سہراب نے نامعلوم وجوہات کی بنا پر پستول سے خود پر فائرنگ کی جس سے وہ موقع پر جاں بحق ہوگیا۔ پولیس نے رپورٹ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔
Swat
