Swat

مینگورہ بائی پاس،واک کرنے والا شخص تیز رفتار موٹر کار کی ٹکر سے جاں بحق

(باخبر سوات ڈاٹ کام)مینگورہ بائی پاس پر دریا کنارے واک کرنے والے شخص کو تیز رفتار موٹر کار نے ٹکر مار دی، جس سے وہ جاں بحق ہوگئے۔ عبدالسلام ساکن محلہ امیر خان ساکن نویکلے بائی پاس روڈ پر واک کر رہے تھے کہ موٹر کار کی ٹکر سے موقع پر جاں بحق ہوگئے۔ پولیس نے موٹر کار ڈرائیور احسان اللہ کو گرفتار کرلیا۔

متعلقہ خبریں

تبصرہ کریں