Swat

مٹہ چپریال، 24 سالہ نوجوان نے خودکشی کرلی

(باخبر سوات ڈاٹ کام) تحصیل مٹہ کے علاقہ دھن کورٹ چپریال میں 24 سالہ نوجوان نے خودکشی کرلی۔ پولیس کے مطابق حسین علی ولد باچا نظر نے نامعلوم وجوہات کی بنا پر گلے میں پھندا ڈال کر خودکشی کرلی۔ پولیس نے رپورٹ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

★ ★ ★ ★ ★
اوسط ریٹنگ: ⭐ 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔