Swat

مینگورہ، زمرد کان میں لفٹ کی رسی ٹوٹنے سے دو مزدور جاں بحق

(باخبر سوات ڈاٹ کام)مینگورہ کے علاقہ فضاگٹ کی زمرد کان میں لفٹ کی رسی ٹوٹنے سے دو مزدور گر کر جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق کان کے اندر لفٹ کے ذریعے دو مزدور کام کر رہے تھے کہ اس دوران لفٹ کی رسی ٹوٹ گئی جس کے نتیجے میں دونوں مزدور گر کر جاں بحق ہوگئے۔ جاں بحق ہونے والے مزدور حسین زادہ اور خیر اول ساکن ضلع شانگلہ کی میتوں کو آبائی علاقوں میں روانہ کردیا گیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔