Intiqal

گنبد میرہ، حاجی سید محمد انتقال کر گئے

(باخبر سوات ڈاٹ کام) حاجی سید محمد انتقال کر گئے۔ ان کو آبائی قبرستان میں سپردِ خاک کردیا گیا۔ وہ حاجی عبدالغفور(طوطا)، حاجی بخت عالم، حاجی محمد اقبال، حمید اقبال، محمد شریف کے والد، ڈاکٹر آفتاب غفور اور انجینئر فواد غفورکے دادا تھے۔ فاتحہ خوانی محلہ گل رنگزئی گنبد میرہ میں جاری ہے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔