Intiqal +A -Aتختہ بند، ایوب خان انتقال کر گئے December 24, 2024 8 مناظرہ Intiqal(باخبر سوات ڈاٹ کام) ایوب خان انتقال کر گئے۔ ان کو تختہ بند میں سپرد خاک کردیا گیا۔وہ خالد خان، فرید خان، واجد خان اور وحید خان کے والد تھے۔ فاتحہ خوانی مسجد عثمان خیل میں ہورہی ہے۔ اشتہار / Advertisement