Swat

کبل ڈھیرئی، فائرنگ سے نوجوان زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جاں بحق

(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات کی تحصیل کبل کے علاقہ ڈھیرئی میں فائرنگ سے نوجوان زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جاں بحق ہو گیا۔ پولیس رپورٹ کے مطابق چچا کی فائرنگ سے بھتیجا زخمی ہوا تھا جو ہسپتال میں زیرِ علاج تھا جہاں پر وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔