Swat

مینگورہ، زمرد کی تلاش میں مزید دو افراد جاں سے ہاتھ دھو بیٹھے

(باخبر سوات ڈاٹ کام)مینگورہ میں زمرد کی تلاش نے مزید دو افراد کی جان لے لی۔ شہر کے محلہ راجہ آباد، زمرد کان، ملوک آباد اور گرد نواح کے علاقوں میں لوگ گھروں میں کھدائی کر کے زمرد کی تلاش کرتے ہیں۔ بیشتر گھروں میں لوگوں نے زمرد کی تلاش میں کنویں کھودے ہیں۔ گذشتہ روز دو افرادکریم اللہ اور محمد اسلام ایک کنویں میں گر کر جاں بحق ہوگئے۔

متعلقہ خبریں

تبصرہ کریں