(باخبر سوات ڈاٹ کام) سوات کے مرکزی شہر مینگورہ میں ٹریفک پولیس کی جانب سے دھواں چھوڑنے والی گاڑیوں اور تجاوزات کیخلاف آپریشن شروع کر دیا گیا۔ درجنوں ٹو سٹروک رکشوں کو چالان کرکے انہیں وارننگ کیا گیا، جس کے بعد انہیں سرکاری تحویل میں لیا جائے گا۔