Swat

مرغزار، روڈ پر گاڑیوں کی دوڑ، ایک گاڑی بے قابو، مزدور جاں بحق

(باخبر سوات ڈاٹ کام)مرغزار روڈ پر دو گاڑیوں کے ریس کے دوران ایک ڈرائیور سے گاڑی بے قابو ہوکر سڑک کنارے کام کرنے والے مزدور پر چڑھ دوڑی، جس سے مزدور موقع پر جاں بحق ہوگیا۔ پولیس کے مطابق دونوں گاڑیاں ریس لگارہی تھیں کہ سبقت حاصل کرنے کی کوشش میں واقع پیش آیا جس کے نتیجے میں مزدور شوکت علی جاں بحق ہوگیا۔ پولیس نے ریس لگانے والے دونوں ڈرائیوروں کو گرفتار کرلیا۔

متعلقہ خبریں

تبصرہ کریں