(باخبر سوات ڈاٹ کام)تحصیل مٹہ کے علاقہ گورڑہ میں بچی پانی کی ٹینکی میں ڈوب کر جاں بحق ہوگئی۔ پولیس کے مطابق خدیجہ گھر میں کھیل رہی تھی کہ گھر میں موجود پانی کی ٹینکی میں جاگری۔ گھر والوں نے جب اس کو تلاش کیا، تو وہ ٹینکی میں مردہ حالت میں پڑی تھی جس کو پانی سے نکال دیا گیا۔
