Swat

کالام، دریا کنارے بیٹھے سیاحوں کو محفوظ مقام پر منتقل ہونے کی ہدایت

سوات (بیورو رپورٹ) ڈائریکٹر جنرل اپر سوات ڈویلپمنٹ اتھارٹی شوزب عباس کی ہدایت پر ٹورازم پولیس نے کالام میں دریائے سوات کے کنارے بیٹھے سیاحوں کو حفاظتی اقدامات کے تحت محفوظ مقامات پر منتقل ہونے کی ہدایت جاری کی۔ یہ اقدام سیاحوں کی جان و مال کے تحفظ کو یقینی بنانے اور ممکنہ حادثات سے بچاو کے لیے کیا گیا۔ ٹورازم پولیس کے اہلکاروں نے سیاحوں کو مودبانہ انداز میں خطرات سے آگاہ کرتے ہوئے ان سے تعاون کی درخواست کی، جس پر سیاحوں نے عملدرآمد کرتے ہوئے انتظامیہ کا شکریہ ادا کیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔