Swat

سوات، مختلف سرکاری کالجوں کے طلبہ کا نجکاری کے خلاف مظاہرہ

(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات کے علاقہ مٹہ میں مختلف سرکاری کالجوں کے طلبہ نے کالجوں کی نجکاری کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا۔ مظاہرین نے مٹہ چوک میں جمع ہوکر سڑک کو ٹریفک کے لئے بند کردیا اور صوبائی حکومت کے خلاف نعرے لگائے۔ مظاہرین سے خطاب کرتے ہوئے مقررین نے کہا کہ حکومت فوری طور پر سرکاری کالجوں کی نجکاری کا فیصلہ واپس لے، ورنہ اس کے خلاف پورے صوبہ میں طلبہ تحریک چلائی جائیگی۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔