Swat +A -Aاشاڑے، بچہ دریائے سوات میں گرنے سے جاں بحق December 20, 2025 7 مناظرہ Swat (باخبر سوات ڈاٹ کام) تحصیل مٹہ کے علاقہ اشاڑے میں بارہ سالہ بچہ دریائے سوات میں گر کر جاں بحق ہوگیا۔ قاسم دریا کے کنارے جارہا تھا کہ پاؤں پھسلنے سے دریا میں گرگیا۔ریسکیو اہلکاروں نے تلاش کرکے لاش دریا سے نکال دی۔ اشتہار / Advertisement