Swat

سوات، وزیر اعلی کی آمد پر والی سوات کی پوتی کا احتجاج

(باخبر سوات ڈاٹ کام)وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی کے دورہ سوات کے دوران والی سوات کی پوتی شہزادی زیب النساء نے ایم پی اے فضل حکیم خان یوسفزئی کے خلاف احتجاج کیا۔ امانکوٹ چوک مینگورہ جہاں سے اسٹریٹ موومنٹ شروع ہونا تھا، اس جگہ پر شہزادی زیب النساء پہنچ گئیں جن کو پولیس نے حفاظتی حصار میں لے لیا۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ میں آج وزیر اعلیٰ سے اپیل کرنے آئی ہوں کہ اپنے ایم پی اے سے کہہ دیں کہ وہ پختون روایات کا خیال رکھتے ہوئے فضل حکیم کو اس بات کا پابند بنائیں کہ وہ سوات کے متعبر جرگے کا فیصلہ تسلیم کرتے ہوئے ہم سے 40 کروڑ 68 لاکھ کی رقم لیکر والی سوات کی شاہی حویلی کو خالی

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔