(باخبر سوات ڈاٹ کام) سوات سے تعلق رکھنے والا پاک فاج کا جوان سیاچین میں دوران ڈیوٹی پہاڑی سے گر کرجاں بحق ہوگیا۔ رحمت علی ولد گل شرین کی لاش سوات پہنچائی گئی۔ ان کو تحصیل چارباغ کے علاقہ دکوڑک میں فوجی اعزاز کے ساتھ سپرد خاک کیا گیا۔