(باخبر سوات ڈاٹ کام) سوات میں دو الگ واقعات میں بچے سمیت دو افراد پانی میں ڈوب کر جاں بحق ہوگئے۔ کالام میں ایک سیاح پل سے نیچے گر کر دریائے سوات میں ڈوب گیا جس کی لاش اور شناخت کے لئے کوشش جاری ہے۔ مینگورہ بائی پاس میں نجی سوئمنگ پول میں بچہ گر کر جاں بحق ہوگیا، جس کی لاش بعد میں نکال لی گئی۔
Swat
