Swat

گاشکوڑ، لڑکا دریا میں نہاتے ہوئے ڈوب گیا

سوات (بیورو رپورٹ) خوازہ خیلہ کے علاقہ گاشکوڑ میں سولہ سالہ لڑکا دریائے سوات میں ڈوب کر جاں بحق ہوگیا۔ ریسکیو کے مطابق انس ساکن گاشکوڑ دریا میں نہا رہا تھا کہ پانی میں ڈوب گیا۔ ریسکیو اہلکاروں نے فوری امدادی کارروائی کرتے ہوئے لڑکے کی لاش باما خیلہ مٹہ سے برآمد کرلی۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 4.3 / 5 (4 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔