Swat

مدین ملامئی، اندھے قتل کا سراغ مل گیا

(باخبر سوات ڈاٹ کام ) سوات کی تحصیل بحرین کے علاقہ مدین کے گاؤں ملامئی میں اندھے قتل کا سراغ مل گیا۔ پولیس نے قاتل کو گرفتار کرلیا ۔ ایک ہفتہ قبل عالم خان ولد محمد خان کی لاش کھیتوں سے ملی تھی جن کو نامعلوم افراد نے قتل کیا تھا اور فرار ہوگئے تھے۔ مدین پولیس نے تفتیش کے دوران ملزم گل رحمان عرف عقل سکنہ جا نیمار کوگرفتار کیا جس نے دورانِ تفتیش اقبال جرم کیا اور پولیس نے آلہ قتل بھی ملزم کی نشاندہی پر برآمد کرلیا۔ ملزم نے قتل کی وجہ زن کو بتایا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔