Swat

بحرین، دن دہاڑے ہنگو کا رہائشی قتل

(باخبر سوات ڈاٹ کام ) سوات کے علاقہ بحرین میں دن دہاڑے ہنگو کے رہائشی کو فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا۔ لعل میر ولد گل میر سکنہ ہنگو جو ایک عرصہ سے بحرین میں رہائش پذیر تھا، کو جمعہ کے روز بازار میں عارف اللہ ولد گل حسن سکنہ ہنگو نے فائرنگ کرکے قتل کردیا۔ بازار میں مقامی لوگوں نے قاتل کو پکڑ کر پولیس کے حوالے کردیا جہاں پولیس نے ملزم کے خلاف قتل کا مقدمہ درج کردیا۔ وجۂ قتل سابقہ دشمنی بتائی جاتی ہے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔