Swat

سوات، تحریک لبیک کا اسلام آباد میں مظاہرین پر تشدد کے خلاف مظاہرہ

(باخبر سوات ڈاٹ کام )سوات میں بھی تحریک لبیک کے کارکنوں نے اسلام آباد میں مظاہرین پر پولیس تشدد کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا۔ مظاہرین جلوس کی شکل میں پریس کلب تک گئے جہاں انہوں نے اپنے مطالبات کے حق میں اور حکومت کے خلاف نعرہ بازی کی ۔ 

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔