Swat

خوازہ خیلہ شین، موٹر کار کی ٹکر سے معمر شخص جاں بحق

(باخبر سوات ڈاٹ کام ) سوات کی تحصیل خوازہ خیلہ کے علاقہ شین میں موٹر کار کی ٹکر سے 55 سالہ شخص جاں بحق اور موٹر کار ڈرائیور زخمی ہوگیا۔ منصور سکنہ کبل کی موٹر کار تیز رفتاری کے باعث بے قابو ہوکر سڑک کنارے کھڑے باچا زمین ولد عمل خان کو ٹکر مارنے کے بعد کھائی میں جاگرا جس کے نتیجے میں باچا زمین شدید زخمی اور بعد میں چل بسا۔ حادثہ میں موٹر کار ڈرائیور منصور اور اُن کی اہلیہ بھی زخمی ہوگئے جن کو طبی امداد کے لئے مقامی ہسپتال منتقل کردیا گیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔